میرے بارے
تم اپنی بات بتلاؤ
کہو تو چلتے رہتے ہیں
کہو تو لوٹ جاتے ہیں
اگر تو چلتے رہتے ہیں
!تو چلتے رہیں نا
اگر تو چلتے رہتے ہیں
!تو چلتے رہیں نا
اردو بلاگنگ میں میرا کوئی خاص تجربہ نہیں لیکن اردو زبان میں اپنی رائے پیش کرنے سے محبت ضرور ہے۔ اردو ادب کے حسن سے روشناس کرانے کے لئے میں اپنے والد محترم، کنچے محفل، عزیز دوست صہیب مغیرہ صدیقی اور مجتبیٰ ملک، استاد محترم محبوب تابش اور تمام خوبصورت لکھاریوں کا شکرگزار ہی نہیں بلکہ احسان مند بھی ہوں۔ زندگی کے ہرموڑ پرحوصلہ افزائی سے بے پناہ قوت عطا کرنے پر میں اپنے والدین اور صہیب مغیرہ صدیقی، مجتبیٰ ملک،وقاص مغیرہ اقبال،عرفان احمد، تیمور یوسف، احسن شبیر، نوید غوری،علی عمار یاسر ، مجاہدعلی، چوہدری احسن،عثمان علی اور علی انصاری کا بے حد ممنون ہوں۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں